چھبیس سمتبر کو فرانس کی مدد سے پاکستان نے پہلی دفعہ آگسٹا 90 بی حمزہ آبدوز بنا کر نیوی کے حوالے کی۔ پاکستان میں پھیلی ہوئی چاروں طرف مایوسی کے اندھیروں میں یہ خبر خوشی کی ایک کرن ثابت ہوئی۔ اس خوشی کو ہم شیئر کرتے ہوئے آپ سب کو عید مبارک پیش کرتے ہیں۔
15 users commented in " عید مبارک "
Follow-up comment rss or Leave a Trackbackآسٹریلیا نہیں فرانس
ڈفر صاحب، شکریہ
تمام مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سےعید کی مبارکباد
۔امید اکثریت نے اللہ سے اپنی مغفرت پا لی ہوگی
افضل صاحب بھلا آپ اتنی باتیں کرنے کے بعد وہی ایوب زندہ باد اور ضیاءزندہ باد نکلے
عید کے ساتھ عوام خور ملٹری کی آبدوز کا کیا تعلق؟ ۔۔
افضل صاحب آپ کو بھی عید مبارک۔۔ یہاں تو ابھی ایک روزہ اور ہے چناچہ عید بدھ کے دن کی ہے۔
جناب آپ کو بھی عید مبارک ہو!
آج پاکستان میں ممکنہ آخری روزہ ہے!
آپ کو، آپ کی فیملی اور آپ کے بلاگ کے تمام قارئین کو دلی عید مبارک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عید مبارک،
کیا آج بھی پاکستانی فوج باجوڑ کے مسلمانوں کو رمضان کی طرح کے تحفہ دیگی۔
یہ وقت بھی انا تھا۔۔۔
http://www.dawn.com/2008/09/30/top8.htm
پاکستانی اب افغانستان میں پناہ لیرہے ہیں۔
جیو زرداری، جیو کیانی۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/story/2008/09/080930_promotions_army_sen.shtml
پاکستان فوج کے ڈیڑھ درجن کے قریب اہم ترین عہدوں پر تقرریوں، تبادلوں اور ترقیوں کی وجہ تو سرکاری طور پر معمول کی کارروائی بتائی جا رہی ہے لیکن بظاہر ایسا دکھائی دے رہا ہے کہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے جہاں اپنے با اعتماد افسران کو اہم عہدوں پر بٹھایا ہے وہاں منتخب حکومت اور امریکہ کو بھی خوش کردیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عيد مبارك سعيد وكل عام وانتم بالف خير
آپ سبکو اور تمام مسلامنوں کو میری طرف سے دلی عید مبارک باد ہو
آپ کو بھی عید مبارک۔
—
جاوید بھیا، آپ کو بھی عید مبارک۔ میں کل ہی سوچ رہی تھی کہ آجکل آپ کچھ کم دکھائی دے رہے ہیں۔
عید مبارک!
پاک بحریہ کے بارے میں جون ایلیا کہتے ہیں:
عزم رواں سے تیرے چٹانیں بھی رام ہیں
گرداب کچھ نہیں تیرے نقش خرام ہیں
موجیں تیری کنیز ہیں طوفاں غلام ہیں
تو عزم کا پہاڑ ہے اور جھومتا ہوا
اے پاک بحریہ
http://auraq.urdutech.com/?p=217
From ATP;
Below is from http://websurf.nao.rl.ac.uk/;
Visibility Predictions for the New Crescent Moon – Islamabad
Mon Sept 29 Not visible, below the Danjon limit
Tues Sept 30 Not visible, below the Danjon limit
Wed Oct 1 Easily visible
The moon is only easily visible in Islamabad on 1st ie Eid on 2nd … on sep29/30 it says moon is not visible (F). Similar result for Karachi.
SUPARCO had also said there wont be any moon. Apparently Pakistanis are celebrating Eid in error and the moon that was “sighted” by whole pakhtoonkhua was not even there. Unfortunately science has no bearing for us.
موضوع سے ہٹنے کے لئے معذرت مگر آپ لوگوں کی جانکاری کے لیئے عرض ہے
آپ جانتے ہی ہونگے کہ چند دن پہلے مایکروسافت اور یاہو کی جو بڈ ہو رہی تھی جسمیں یاہو نے مایکروسافٹ کی بڈ کو سرے سے خارج کر دیا تھا جب کہ مایکروسافت نے یاہو کے شیر خریدنے کو ایڑی چوٹی کا جوڑ لگایا مگر کامیاب نہ ہو سکا وہ یاہو پر قبضہ کا خواہشمند کیوں تھا یہ تو آپ سبھی جانتے ہی ہونگے میں اس تفصیل میں نہیں جانا چاہتا بات طویل ہو جایگی
سبھی محاذوں پر ناکام ہو نے کے بعد مایکروسافٹ نے یاھو کے خلاف ایک خاموش جنگ چھیڑ دی ہے وہ یہ ہے کہ مایکروسافٹ نے چاینا کی آیپاڈ اور ایم پی فور اور ایسدی کارڈ چپ بنانے والی کمپنیوں سے کونراکٹ کیا ہے جو کہ اپنے سستے آی پاڈ اور چپوں میں مایکروسافٹ کے ذریعہ تیار کردہ ایک وایرس جس کا نام یاہو میل ہے لوڈ کرکے بیچ رہی ہیں بدلہ میں مایکروسافٹ سے انہیں رقم بھی وصول ہوتی ہے
اس وایرس کی خاصیت یہ ہے کہ یہ سسٹم میں پہنچتے ہی یاہو نام کی سبھی فایلوں پر اپنا ۡبضہ کر لیتا ہے اورآپ جیسے ہی یاہو کی سایٹ یا یاہو نام کی کوی فایل ا یکسس کرنا چاھتے ہیں فوراً ایک ڈایلوگ باکس آ جاتا ہے جس پر لکھا ہوتا ہے کہ یا ہو کی سروسز کو بین کر دیا گیا ہے نہ آپ یاہو میسنجر استعمال کر سکتے ہیں اور نہ ہی یاہو کی سایٹ کھول سکتے ہیں جیسے ہی اپ یاھو کی سایٹ کا ایڈریس ڈالینگے فوراً براؤزر بند ہو جایگاآج کے بڑے بڑے اینٹی وایرس اس وایرس کو ہٹانے میں ناکام ہیں اسکا آخری حل کمپیوٹر کو فارمیٹ کرنا ہی ہوتا ہے
لہذا اپنے کمپیوٹر میں کوی چاینیز چپ یا آی پاڈ کنکٹ کرنے میں احتیاط برتیں اور یا ہو میل وایرس سے انفیکٹڈ اپنی کوی چپ یا پیں ڈرایو وغیرہ نہ لگایں
عماد،
جانکاری کے بجاے معلومات زیادہ اچھالفظ لگتا ہے۔
Leave A Reply