محفوظات September, 2005کے
تحریر30th September, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
امريکہ جو ہمارے حکمرانوں کي دوسري رہائش اور قبلہ و کعبہ ہے کي آج کي سب سے اہم خبر يہ ہے کہ ٹيکساس کے اٹارني جنرل نے موجودہ حکومت اور ريپبلکن پارٹي کے ليڈر ٹام ڈيلےجو کانگريس ميں ريپبلکن کے ليڈر ہيں کے خلاف ايک مقدمہ درج کرايا ہے۔ اس مقدمے ميں انہوں نے ٹام […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر29th September, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
وزيرِاعظم شوکت عزيز کہتے ہيں کہ انہيں پتہ نہيں تھا کہ حکومت کا کوئي بھي نمائيندہ پٹرول کي قيمتيں متعين کرنے والے بورڈ ميں شامل نہيں ہے۔ واہ رے ہمارے بھولے وزيرِاعظم۔ آپ پانچ سال سےملک کے وزيرِخزانہ ہيں اور ہر سال بجٹ پيش کرتے رہےہيں۔ آپ کي حکومت نے پٹروليم کي قيمتيں متعين کرنے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر28th September, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پاکستان نے ایٹمي کميشن کے اجلاس ميں ايران کے جوہري پروگرام کے متعلق ووٹنگ ميں اپنا ووٹ کاسٹ نہيں کيا۔ اس ماحول ميں يہ فيصلہ بھي غنيمت ہے وگرنہ ہم امريکہ کے کہنے پر ايران کے خلاف بھي ووٹ دے سکتے تھے۔ مگر اب ہماري حکومت کہ رہي ہے کہ ہم ايران کا معاملہ سيکيورٹي […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر27th September, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ايک اچھي خبر بڑے عرصے کے بعد سننے کو ملي ہے کہ حکومت نے ماہِ رمضان کے دوران ٥٠٠ اشياۓ ضرف کي قيمتيں کم کرنے کا فيصلہ کيا ہے۔ يہ آنے والا وقت ہي بتاۓ گا کہ حکومت اس بارے ميں مخلص تھي يا يہ بھي صرف سياسي ڈھونگ تھا۔ اب تک کوئي بھي حکومت […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر25th September, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
انور مسعود عصرِحاضر کے مشہور مزاحيہ شاعر ہيں اور مزاح کے انداز ميں سنجيدہ باتیں بھي اس طرح کر جاتے ہيں کہ حکومت کي پکڑ ميں بھي نہيں آتے۔ ان کے چند قطعات جو پاکستاني حالات کا احاطہ کرتے ہيں ۔ ——– انہیں ضد ہے، ہوا اسلاميوں کي کسي گاڑي کے ٹائر ميں نہ ہووے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر25th September, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
بي بي سي کي خبر ہے کہ پاکستان کے وزيرِقانوں نے کھانا ليٹ ملنے پر ميرياٹ ہوٹل کے بہرے کو تھپڑ رسيد کرديا۔ اس وقت کئ اور وزرا اور فوجي افسر بھي موجود تھے۔ يہ تو ہماري پراني عادت ہے کہ ہم بڑے لوگ چھوٹے موٹے لوگوں کو اکثر تھپڑ مار کر ان کي اوقات […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر24th September, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اخباري اطلاعات ہيں کہ ايک مسودہ قانون صدر کے پاس پڑا ہے جس کے منظور ہونے پر ايک سال سے زيادہ وزيرِاعظم رہنے والے سابق وزير اعظم کو وہ ساري مراعات خاصل ہوں گي جو موجودہ وزيرِاعظم کو ہوتي ہيں۔ يعني کہ سابق وزيرِاعظم اور اس کے اہلِ خانہ کو ڈپلوميٹ پاسپورٹ جاري ہوں گے۔ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر23rd September, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
بقول واشنگٹن پوسٹ کے صدر مشرّف نےانٹرويو ديتے ہوۓ کہاکہ آپ کو پتہ ہونا چاہۓ کہ پاکستان ميں عزّت لٹانا دولت بنانے کا ذريعہ بن چکا ہے۔بہت سارے لوگ کہتے ہيں کہاگر تم باہر جانا چاہتے ہو اور کينيڈا کا ويزہ اور شہريّت لينا چاہتے ہو يا کروڑپتي بننا چاہتے ہو تو اپنے آپ کو […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر22nd September, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ابھي چند سال کي بات ہے کہ حکومت نے ايف ايس سي کے امتحانات کے بعد ميٹرک کے نويں اور دسويں جماعت کے امتحانات الگ الگ لينے شروع کۓ اور وجہ يہ بيان کي گئ کہ چونکہ ترقي يافتہ ملکوں ميں ايسا ہوتا ہے اور اس طرح طالبعلموں پر تعليم کا بوجھ بھي بانٹا جاتا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر21st September, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
يوسف يوحنا نے ايک ٹي وی انٹرويو ميں انکشاف کيا ہے کہ انہوں نےاب اعلانيہ اسلام قبول کر ليا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے اسلام تين سال قبل قبول کر ليا تھا مگر بعض وجوہات کي بنا پر اعلان نہيں کر رہے تھے۔ ان کي بيگم بھي تين ماہ قبل مشرف بہ اسلام […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر20th September, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
حبيب جالب ايک چيز فيض اور ساحر لدھيانوي کے ساتھ مشترک رکھتے ہيں اور وہ ہے ان کي تيکھي اور ميٹھي شاعري جو ايک عام آدمي کيلۓ ہوتي ہے۔ان لوگوں نے اس سسٹم کي بھرپور مخالفت کي جو عام آدمي کے حقوق اور اظہار راۓ چھين ليتا ہے۔ جالب کو ١٩٦٠ کے عشرے ميں جيل […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر18th September, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اپنے ايک مہربان جن کي مدد سے ہم اس بلاگ کو شروع کرنے کے قابل ہوۓ ہيں نے ہميں نشان لگايا ہے اور ہم اتنے بھي احسان فراموش نہيں کہ ان کي درخواست کو رد کر ديں۔ہمارےچھوٹےسے اردو بلاگر خاندان کے ان ممبران کابھي شکريہ جنہوں نے ہميں يہ تحرہر لکھنے پر اکسايا۔ اٹھاون سال […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر18th September, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
صدر مشّرف نے واشنگٹن پوسٹ کو انٹرويو ديتے ہوۓ کہا ہے کہ پاکستان ميں عورتيں دولت کمانے اور باہر کي شہريّت لينے کيلۓ گينگ ريپ کے ڈرامے رچا رہي ہيں۔ اس بات پر پاکستان کي ہيومن رائٹس کي تنظيموں نے بہت شور مچايا ہے۔ مختاران مائي نے تو چيلنج کيا ہے کہ اس کا سارا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر17th September, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
چودہري شجاعت حسّين نے کہا ہے کہ مسيحيون اوريہوديوں سميت کسي سے مزاکرات کرنے ميں کوئي حرج نہيں۔ ہمارا نقطہ نظر يہ ہے کہ ٹھيک ہے آپ مسيحيوں اور يہوديوں سے مزاکرات کريں مگر اپنے مقام پر رہ کر۔ اگر آپ عيسائيوں اور يہوديوں سے مزاکرات کر سکتے ہيں تو پھر اپنے مسلمان اور پاکستاني […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر16th September, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اقوامِ متحدو کا ساٹھواں اجلاس نيويارک ميں شروع ہو گيا ہے۔ اس کے پہلے دن کي مصروفيات کچھ اس طرح رہيں۔ ١۔دہشتگردي جس کا مطلب اسلامي دہشتگردي تھا کي بات بڑھ چڑھ کر کي گئ ٢۔ ايٹمي ہتھياروں کے دہشتگردوں کے ہاتھ لگنے سے روکنے کي بات ہوئي۔ ٣۔ دنيا ميں ناانصافي کي بات کي […]
پڑھنا جاری رکھیے