آج سابق سول مارشل لا ایڈمیسٹریٹر اور وزیر اعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی ہے۔ آج کے دن ملک کے فوجی سربراہ اور چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر جنرل ضیاالحق نے بھٹو کو پھانسی دے دی۔ جنرل ضیا سمجھتے تھے کہ قبریں ایک ہیں اور امیدوار دو۔ ان امیدواروں میں سے انہوں نے اپنے آپ کو بچا لیا اور بھٹو کو دفنا دیا۔ […]

پڑھنا جاری رکھیے