اس دفعہ گرمیوں کے شروع ہونے کا انتظار بھی نہیں کیا گیا اور لوڈ شیڈنگ شروع بھی کردی گئ ہے۔ ہر دفعہ لوڈ شیڈنگ کا نیا بہانہ گھڑا جاتا ہے۔  گرڈسٹیشنوں کی اپ گریڈیشن،  پانی کی کمی اور بجلی کی لائنوں کی خرابی عام بہانے ہیں۔ ہم سوچ رہے ہیں اگر گرمی سے پہلے لوڈ […]

پڑھنا جاری رکھیے