آج کے اخبارات ميں جہاں معمول کيمطابق بہت ساري بري خبريں پڑھنے کو ملي ہيں ان ميں ايک بري اور دلچسپ خبر ڈل شاہ کي گرفتاري کي ہے۔ وزير آباد کے علاقے نظام آباد ميں سبط الحسن شاہ پراپرٹي کا کام کرتا ہے اور اس کے اپنے بھي کئي سي اين جي اور پٹرول پمپ ہيں۔ اس […]

پڑھنا جاری رکھیے