ملکوں کي ترقي ميں شاہراہيں، بندرگاہيں اور ايرپورٹس بہت اہم ہوتے ہيں۔ اس سے پہلے جنرل صدرپرويز مشرف صاحب نے گوادرپورٹ کاافتتاح کيا اور اب اسلام آپاد کے نئے ايرپورٹ کا سنگ بنياد رکھ ديا ہے۔ يہ منصوبہ دودہائيوں سے التوا کا شکار تھا۔ آج تک ہميں يہ معلوم نہ ہوسکا کہ اس ايرپورٹ کي تاخير کي کيا […]

پڑھنا جاری رکھیے