کسي فوجي حکمران نے اليکشن کرائے اور ايک وزيراعظم منتخب کرليا۔ پہلي دفعہ وزير اعظم نے جب فوجي حکمران کے اختيارات میں مداخلت کي تو اس نے اسےاپنے وزيرخانہ کے سامنے پہلي وارننگ دي۔ بعد ميں جب وزير اعظم نے پرپرزے نکالنے شروع کيے تو اس نے پھر فوجي حکمران کي ہدايات کو نظر انداز کيا۔ فوجي حکمران نے اسے […]

پڑھنا جاری رکھیے