پچھلے کئی سالوں سے سینکڑوں غائب کردہ پاکستانیوں کے لواحقین سراپائے احتجاج بنے ہوئے ہیں مگر ان کی کوئی شنوائی نہیں ہورہی۔ صرف معزول چیف جسٹس افتخار چوہدری کی ذاتی کوششوں کی وجہ سے ان میں سے صرف سو ڈیڑھ سو رہا ہوئے ہیں۔ باقی کہاں ہیں کوئی بتانے کیلئے بھی تیار نہیں ہے۔ چیف جسٹس افتخار چوہدری کی معزولی کے […]

پڑھنا جاری رکھیے