آج بارہ ربیع الاول ہے یعنی مسلمانوں کے  پییغمر صلعم کی سالگرہ۔ اس دن دنیا میں وہ ہستی تشریف لائی جس نے بہت تھوڑے عرصے میں دنیا بدل کر ایسا ریکارڈ قائم کیا جو آج تک کوئی نہیں توڑ سکا۔ نبی پاک صلعم کی ریکارڈ ساز شخصیت سے صرف مسلمانوں نے ہی نہیں بلکہ غیروں نے بھی […]

پڑھنا جاری رکھیے