پہلے غیرملکی اثرورسوخ ڈھکی چھپی بات ہوتی تھی اور حکومتیں غیروں کی ڈکٹیٹشن کو بے غیرتی شمار کیا کرتی تھیں۔ جب سے انتخابات ہوئے ہیں غیرملکی اثرورسوخ کوئی راز نہیں رہا بلکہ انتخابات میں حصہ لینے والے اور پھر نئی حکومت بناتے والے سیاستدان غیرملکی اثرورسوخ کو ایک اعزاز سمجھنے لگے ہیں۔ وہ سرعام بڑے […]

پڑھنا جاری رکھیے