حضرت عبدالقادر جیلانی بہت بڑے بزرگ ، مبلغ اور ولی اللہ تھے۔ ان کے ہاتھوں پر ہزاروں لوگوں نے اسلام قبول کیا۔ حضرت عبدالقادرجیلانی کا سلسلہ نسب حضرت حسن اور حضرت حسین سے ہوتا ہوا نبی پاک صلعم سے جا ملتا ہے۔ اس طرح ہمارے موجودہ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا تعلق بھی نبی پاک کے سلسلہ نسب سے […]

پڑھنا جاری رکھیے