میرے مطابق کے ڈاکٹر شاہد مسعود پر پابندی کیا لگی وہ امریکہ چلے گئے اور پی ایچ ڈی میں داخلہ لے لیا۔ ان کی کمی پوری کرنے کیلیے آج ہم نے ان کے پروگرام کے عنوان میرے مطابق کو استعمال کیا ہے امید ہے ڈاکٹر صاحب اس گستاخی کو معاف فرمائیں گے۔  ابھی تک نہ تو پیپلزپارٹی حکومت سازی کیلیے […]

پڑھنا جاری رکھیے