جب آدمي کا موجودہ قيادت پہ اعتماد نہ ہو اور اسے اس قيادت کاہر ايکشن مشکوک نظر آتا ہو تو پھر اس کي ہر تحرير ميں تنقيد ہي تنقيد دکھائي ديتي ہے۔ ہم لاکھ کوشش کرتےہيں کہ موجودہ حکومت کي خوبياں تلاش کريں مگر جب اس کے ماضي پر نگاہ دوڑاتے ہيں تو اس کي […]
جب آدمي کا موجودہ قيادت پہ اعتماد نہ ہو اور اسے اس قيادت کاہر ايکشن مشکوک نظر آتا ہو تو پھر اس کي ہر تحرير ميں تنقيد ہي تنقيد دکھائي ديتي ہے۔ ہم لاکھ کوشش کرتےہيں کہ موجودہ حکومت کي خوبياں تلاش کريں مگر جب اس کے ماضي پر نگاہ دوڑاتے ہيں تو اس کي […]
صدر مشرّف نے اعتراف کيا ہے کہ فوج زلزلہ زدگان کي امداد کيلۓ ٧٢ گھنٹے بعد پہنچي اور اس کيلۓ انہوں نے قوم سے معافي مانگي ہے۔ صدر صاحب کو اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کيلۓ دہشت گردوں کے خلاف کاروائيوں سے فرصت ملتي تو عوام کي تکاليف کے بارے ميں بھي سوچتے محکمہ موسميات […]
اگر ہم پراني اور نئي عمارتوں کي تعمير کا جائزہ ليں تو ايک فرق واضح نظر آۓ گا۔ پراني عمارتوں کي بنياديں مضبوط بني ہوں گي۔ ان کے ستوں بہت بڑے بڑے سائز کے ہوں گے۔ ان کي ديواريں بہت موٹي موٹي ہوں گي۔ ان کي چھتيں آہني اور اونچي ہوں گي جبکہ نئي عمارتوں […]
آفرين ہے پاکستاني قوم پر کہ اتنے بڑے سانحے کو اس جرات سے سہ رہي ہے اور ملکر وہ کارنامے انجام دے رہي ہے کہ جو ١٩٦٥ کي جنگ کے بعدہمارے دلوں سے محو ہوگۓ تھے۔ جس طرح ١٩٦٥ کي جنگ ميں لوگوں نے اپنا جان مال سب ملک کے حوالے کر ديا تھا اسي […]
پاکستان پر جو ٨ اکتوبر کو زلزلہ کي شکل ميں قدرتي آفت ٹوٹي ہے اس پر پاکستانيوں کي ہي نہيں ساري دنيا کي آنکھيں اشکبار ہوئي ہيں اور ہر طرف سے مالي امداد توقع سے بڑھ کر آنا شروع ہو گئ ہے۔ مدد کرنے والوں کي نامکمل لسٹ ادھر درج ہے جس سے پتہ چلے […]
زلزلہ کي امداد پاکستان پہنچنا شروع ہو گئي ہے اور ہر ملک نے تقريبأ اپني استعداد کے مطابق امداد کا وعدہ کياہے۔ يہاں تک کہ اسرائيل نے بھي امداد کي پيشکش کي ہے اب پتہ نہيں پاکستاني حکومت قبول کرتي ہے کہ نہيں۔ حزبِ اختلاف اور حزبِ اقتدار نے اپنے اپنے حصے کا اعلان کر […]
پاکستان کي تاريخ ميں سب سے بڑا زلزلہ جو کل آيا ہے اس سے بہت بڑي تباہي پھيلي ہے۔ حکومت اور حزبِ اختلاف کو مل کر اس مشکل مرحلے ميں لوگوں کي مدد کرني ہوگي۔ ابھي تک وفاقي حکومت اور دوسري صوبائي حکومتوں نے مالي اور وسائيلي مدد کا اعلان بھي کيا ہے اور امدادي […]
منڈي بہاؤالدين ميں احمديوں کے بيت المرکز ميں شام کي نماز پڑھتےوالے احمديوں پر گولي چلا دي گئ جس کے نتيجے ميں ٨ احمدي ہلاک اور ٢٠ زخمي ہوگۓ۔ کہتے ہيں کہ تين موٹرسائيکل سوار آۓ اور گولياں چلا کر بھاگ گۓ۔ ہم اس واقعے کي بھر پور مزمت کرتے ہيں اور حکومت سے درخوست […]
استادوں کے عالمي دن کے موقع پر پاکستان ميں بھي سلام ٹيچر ڈے منايا گيا۔ اس موقع پر وزيرِاعظم نے بھي ايک تقريب ميں شرکت کي۔ اس موقع پر انہوں نے کئ اچھے اقدامات کا اعلان بھي کيا۔ انہوں نے بہترين اساتزہ کو حج پر بھيجنے کا وعدہ بھي کيا اور يہ بھي بتايا کہ […]
آپ سب نے يہ خبر پڑھ لي ہوگي کہ جب موجودہ عراقي حکومت کو شک گزرا کہ وہ ريفرنڈم نہيں جيت سکے گي تو اس کي پارليمنٹ نے موجودہ قانوں ميں تبديلي کي منظوري اکثريت کے ساتھ دے دي۔ اس کے بعد جب يو اين او اور سنّيوں نے آواز اٹھائي تو اس تبديلي کو […]
حکومت کب سے شور مچا رہي ہے کہ پاکستان نے ورلڈ بنک اور آئي ايم ايف سے قرض لينا بند کرديا ہے۔ مگر آج کي ايک خبر نے اس جھوٹ کا بھي بھانڈا پھوڑ ديا ہے۔ خبر يہ ہے کہ ورلڈ بنک پاکستان کو بجلي کے نۓ پروجيکٹس کيلۓ قرض دے رہا ہے مگر شرط […]
ہماري قوم کو رمضان کا برکتوں بھرا مہينہ مبارک ہو۔ ہم دعا کرتے ہيں کہ اے خدا ہماري قوم کو اس مبارک مہينے ميں سارے روزے رکھنے کي توفيق عطا فرما۔ يہاں ہم بيان کرتے چليں کہ روزہ کا مطلب ہے روکنا اور روکنا صرف خوراک سے نہيں بلکہ اپنے آپ کر ہر برے کام […]
اس ہفتے ٹي وي پر پہلے عمران خان اور پھر ابرالحق کو اپنے سپتالوں کي توسيع کيلۓ عطيات اکٹھے کرتے ديکھا تو يہ جان کر بہت خوشي ہوئي کہ صرف دو نوجوانوں نے اکيلے وہ کام کر دکھاۓ جو حکومت کے ٧٦ وزير ملکر نہ کر سکے۔ عمران خان کا شوکت خانم ہسپتال لاہور ميں […]
دو دن سے شمالي وزيرستان مين آپريشن جاري ہے اور مسلمان مسلماں کا خون بہا رہے ہين۔ آج سنا ہے کہ جب دونوں طرف کافي جاني نقسان ہو چکا تو آپريشن روک ديا گيا اور اب مزاکرات شروع ہو گۓ ہيں۔ يہي کچھ جنوبي وزيرستان ميں ہوا جو کچہ اب شمالي وزيرستان ميں ہو رہا […]
ابھي پہلي تيل کي قيمتوں کي ايڈجيسٹمنٹ ہوئي نہيں تھي اور ٹرانسپورٹ والے ہڑتال کا سوچتے ہي رہ گۓ کہ پيٹروليم ايڈوائزري کميٹي نے ايک دفعہ پھر تيل کي قيمتيں بڑھا دي ہيں اور بڑھائي بھي تھوک کے حساب سے ہيں۔ کہتے ہيں کہ پچھلے دو سال ميں تيل کي قيمت بيس سے زيادہ دفعہ […]