محفوظات July, 2006کے
تحریر13th July, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
رشوت خوروں کا ہر دفتر ہيں وزراء غيروں کے مخبر فوجي وردي میں سول صدر تيرے گھر ميں لگ گئي آگ جاگ پاکستاني جاگ ديکھ کے چادر پاؤں پھيلا روکھي سوکھي بے شک کھا قرضوں سے تو جان چھڑا الاپ آزادي کا تو راگ جاگ پاکستاني جاگ ووٹ کي پکڑ کر تلوار لٹيروں پر کر ايسا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر12th July, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
نام اعجاز احمد، پيشہ ٹيکسي ڈرئيور، کولمبين خوبصورت بيوي کا شوہر، گڑيا جيسي چار سالہ لڑکي اور سولہ سالہ گھبرو جوان لڑکے کا باپ، بہن بھائيوں کا سردار اور انتہائي شريف شخص۔ يہ پاکستاني بھي اس بدقسمت طيارے ميں سوار تھا اور کينيڈا واپس آنے کيلۓ لاہور جا رہا تھا۔ اپني روانگي سے ايک دن قبل […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر11th July, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
احمد نديم قاسمي کي وفات سے ادبي دنيا ايک بہت بڑے آدمي سے محروم ہوگئ ہے۔ وہ بيک وقت شاعر، اديب اور کالم نگار تھے۔ ان کي بہت سي نظميں اور غزليں بڑے بڑے گلوکاروں نے گا کر شہرت کمائي۔ ان کي ياد ميں انہي کي ايک غزل زيست آزار ہوئي جاتي ہے سانس تلوار ہوئي […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر9th July, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
خبر ذخيرہ اندوزي کرنے والي چوبيس شوگر ملوں کے خلاف کاروائي کا فيصلہ تبصرہ کيا اس فہرست ميں حکومتي ارکان کي مليں بھي شامل ہيں يا پھر سياسي مخالفين کو مزيد دبانے کا نيا طريقہ اپنايا جارہا ہے خبر گيس کي قيمتيں بڑھا دي گئيں۔ اب ہر صارف کو کم از کم ايک مقررہ رقم ضرور ادا کرنا پڑے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر8th July, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کے اي ايس سي کي نجکاري کے بعد کونسي آفت آپڑي کہ کراچي ميں لوڈ شيڈنگ اس حد تک کرنا پڑي کہ سارا نظام ہي درہم برہم ہو گيا۔ اس سے پہلے بھي لوڈ شيڈنگ ہوتي رہي ہے مگر اس دفعہ تو سارے ريکارڈ توڑ ديۓ گۓ ہيں۔ اس بحران کي کيا وجہ ہوسکتي ہے؟ کيا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر7th July, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمارے ايک دوست امريکہ ميں رہتے ہيں انہوں نے ہميں يہ واقعہ سنايا اور ہماري راۓ مانگي۔ اس سے پہلے کہ ہم انہيں اپني راۓ ديں ہم نے اپني اردو بلاگنگ کميونٹي سے مشورہ کرنا ضروری خيال کيا۔ اميس ہے آپ اپني راۓ سے ضرور آگاہ کريں گے۔ ان کي بيٹي عيني ايک گيس سٹيشن پر ہفتہ اتوار کو […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر6th July, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ساغر و مینا بادہ وجام آنکھ کے آگے دل آرام نشہ نہ اترے صبح و شام ہر جانب ہے برپا کہرام یہ ہے ترا لبرل اسلام رقص کریں یوں مرد وزن ننگا ہو ہر عضو بدن عشق کرے بھائی سے بہن شرم سے عاری خاص و عام یہ ہے ترا لبرل اسلام نفس پرستی کا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر3rd July, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کل ہم ايک شادي کي تقريب ميں مدعو تھے جہاں ہماري ميز پر بيٹھے اصحاب نے چند لطيفے سناۓ۔ ا ن ميں سے کئي لطيفے ہمارے ليۓ نۓ تھے اسلۓ يہاں لکھ رہے ہيں تاکہ اس گرمي اور حبس کے اثرات کو ختم کرنےکيلۓ کچھ مزاح کا سامان مہيا کرسکيں
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر2nd July, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ذوالفقار علي بھٹو نے اسلام کے نام پر چلائي جانے والي تحريک کو ٹھنڈا کرنے کيلۓ جہاں اور بہت سارے اقدامات کۓ وہيں جمعہ کي ہفتہ وار چھٹي کا بھي اعلان کر ديا۔ اس کے بعد جنرل ضياء نے جب گيارہ سال اسلام کو افغانستان کي جنگ ميں امريکہ کے اتحادي کے طور پر استعمال […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر1st July, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پہلے صدر بش نے توقع ظاہر کي کہ پاکستان ميں اگلے اليکشن دھاندلي سے پاک ہونے چاہيئں اور اب کونڈوليسا رائس نے حکومت سے اميد لگائي ہے کہ اگلے اليکشن شفاف ہوں گے۔ اب اس بات پرتلملانے کي کيا ضرورت ہے بس يہ کہ کر بات ختم کرديں کہ حکومت پہلے ہي شفاف اليکشن کي […]
پڑھنا جاری رکھیے