سچا واقعہ جو ایسے لگتا ہے کسی فلم کی کہانی ہے۔ وحیدہ نے گائیناکالوجسٹ بننے کے بعد اپنے شہر گوجرانوالہ میں پریکٹس شروع کردی۔اسے ابھی  پریکٹس کرتے ہوۓ دوسال بھی نہیں ہوۓ تھے کہ ساتھ والے گاؤں کا چوہدری اپنی بیوی کی زچگی کیلۓ اس کے ہسپتال آیا۔ وحیدہ نے معمول کیمطابق لڑکی کا بڑا آپریشن کرکے بچہ پیدا کیالیکن بعد میں آپریشن […]

پڑھنا جاری رکھیے