پاکستان میں زلزلہ آۓ پورا ايک سال ہوگيا ہے اور اس دوران جو پروگريس ہوني چاہۓ تھي وہ نہيں ہوئي۔ کروڑوں ڈالروں کي امداد آئي، کروڑوں روپے پاکستانيوں نے بھي بانٹے مگر زلزلہ زدگان کے حالات نہيں بدل سکے۔ آج بھي لاکھوں لوگ خيموں ميں رہ رہے ہيں اور آنے والي سخت سردي کا سوچ […]