آج جنرل صدر پرويز مشرف کی حکومت کی ساتویں سالگرہ ہے اور اس موقع پر ہم نے سوچا کہ ان کی حکومت کے ریکارڈ اکٹھے کر کے یہاں لکھ دیۓ جائیں تاکہ آنے والی نسلوں کیلۓ سند رہیں۔ ہماری معلومات چونکہ مکمل نہیں ہوں گی اسلۓ قاریئن بخوشی اس لسٹ میں اضافہ کر سکتے ہیں۔ ۱۔ جنرل صدر مشرف نے اقوامِ […]

پڑھنا جاری رکھیے