پہلے سال کی طرح اس سال بھی ہم نے جو منہ میں آيا بلاگ پر لکھ دیا۔ کہیں سے شاباش ملی اور کہیں سے گالیاں لیکن مزے کی بات یہ ہے کہ ہمیں اپنی بات کہنے سے کوئی روکنے والا نہیں تھا۔ اب یہ قارئین پر منحصر ہوگا کہ ہمارے اب تک کے لکھے کو وہ […]
پہلے سال کی طرح اس سال بھی ہم نے جو منہ میں آيا بلاگ پر لکھ دیا۔ کہیں سے شاباش ملی اور کہیں سے گالیاں لیکن مزے کی بات یہ ہے کہ ہمیں اپنی بات کہنے سے کوئی روکنے والا نہیں تھا۔ اب یہ قارئین پر منحصر ہوگا کہ ہمارے اب تک کے لکھے کو وہ […]
جنرل صدر مشرف کی پانچ سالہ مدت ختم ہورہی ہے اور وہ بھی اسمبلی کی قانونی مدت کے ختم ہونے سے چند گھنٹے قبل۔ یہی جواز انہیں اور ان کی وردی سے فائدہ اٹھانے والے حواریوں کو جنرل مشرف کو اسی اسمبلی سے منتخب ہونے کیلیے اکسا رہا ہے۔ اگر اخلاقی طور پر دیکھا جائے تو اس مسئلے […]
ایکسپریس اخبار میں چھپنے والی اس فوٹو میں نظر آنے والی قائداعظم کی نواسی خورشید بیگم، ان کے شوہر اسلم جناح اور آپ سب کو یوم آزادی مبارک ہو۔
پاکستان کی ساٹھویں سالگرہ ہے اور تمام پاکستانی اس موقع پر جوش و خروش کا اظہار کررہے ہیں۔ شہر جھنڈیوں سے سجائے جارہے ہیں اور ہر کوئی دوسروں پر پیغامات کی بارش کررہا ہے لیکن ابھی تک کسی نے اپنے بارے میں کچھ نہیں کہا کہ وہ پاکستان کی ساٹھویں سالگرہ پر کونسا تحفہ دے رہا […]
حکومت کے تین معتبر نمائندوں اور سیاستدانوں کے بیانات پڑھیے اور فیصلہ خود کیجئے کہ جنرل مشرف کو ایمرجنسی کے نفاذ کا غلط مشورہ دینے والا نالائق کون تھا اور اتحادی جماعتوں سے کیا مراد ہے؟
جب سے ٹي وی رنگین ہوا تھا نعیم بخاری کو ہم ٹاک شوز میں دیکھتے آرہے تھے۔ ان کی وجیہ شکل اور نفاست پسندی نے پہلی نظر میں ہی سب کو دیوانہ بنا دیا تھا۔ انہوں نے بڑی بڑی شخصیات کے انٹرویو کیے اور نام کمایا۔ نعیم بخاری کو تب لوگ ٹی وی اور طاہرہ سید […]
سٹیٹ بنک نے ایک ہزار روپے کے جو نوٹ جاری کئے ہیں ان پرپاکستان کے جھنڈے کی بجائے ترکی کا جھنڈا چھاپ دیا گیا ہے۔ ہوسکتا ہے پاکستان کے جھنڈے کو سبز رنگ کرنے کی بجائے سرخ رنگ کردیا گیا ہو۔ نوٹ جاری کرنے اور چھاپنے سے پہلے پتہ نہیں کتنے لوگ اس کو چیک […]
آج سے ملک ميں ایمرجنسی لگانے کی افواہیں گردش کررہی ہیں اور ابھی تک ایوان صدر اس بار ے میں خاموش ہے۔ وفاقی وزراء ایک طرف یہ کہ رہے ہیں کہ ایمرجنسی کے بارے میں بات ہوئی ہے تو دوسری طرف ایمرجنسی کے نفاذ کی تردید کر رہے ہیں۔ اعتزاز احسن نے تو یہاں تک […]
جب سے امریکہ کے اگلے انتخابات کیلیے صدارتی امیدواروں نے اپنی انتخابی مہم میں پاکستان کو نشانہ بنانا شروع کیا ہے، پاکستان میں ہر کوئی بھڑکیں مار مارکر ایک دوسرے سے بازی لے جانے کی کوشش کررہا ہے۔ ایک امریکی صدارتی امیدوار نے تو یہاں تک کہا ہے کہ امریکہ پر دہشت گرد حملے کے جواب میں ہمیں چاہیے کہ مسلمانوں […]
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹونٹی 20 ورلڈ کپ کیلیے ٹیم کا اعلان کردیا ہے اور پاکستان واحد ملک ہے جس نے نئے خون کو اس ٹورنامنٹ میں آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیم سے محمد یوسف اور عبدالرزاق کو ان کی کمزور فیلڈنگ کا بہانہ بنا کر شامل نہیں کیا گیا۔ ہمارے خیال میں ان دونوں تجربہ کار […]
پچھلے ہفتے ہمارے ایک جاننے والوں کی دادی سو سال کی عمر میں وفات پاگئیں۔ سب لوگ جہاں ان کی دادی کی وفات پر افسوس کا اظہار کررہے تھے وہیں وہ وفات پانے والی کی لمبی عمر کی خوش قسمتی پر بھی تبصرے کررہے تھے۔ دادی کی ایک بیٹی اور ا س کا شوہر بھی کافی […]
دو دن پہلے کے جنگ اخبار کی دوسری سب سے بڑي خبر یہ تھی” مولانا فضل الرحمان نے ارشاد فرمایا ہے کہ جنرل مشرف کو وردی ميں ہی دوبارہ صدر چن لیا جائے وگرنہ ملک میں مارشل لاء لگنے کا خطرہ ہے”۔ اس خبر سے تو یہی شک ہوتا ہے کہ مولانا فضل الرحمان فوج میں جنرل […]
موجودہ حکومت قومی ترقی کے بہت سارے نئے پیمانے استعمال کررہی ہے جن میں سے اکثریت کا تعلق اپر کلاس سے ہے۔ مثلا حکومت کہتی ہے کہ ذر مبادلہ کے ذخائر ریکارڈ حد کو چھو رہے ہیں۔ پاکستان میں کاروں اور موٹرسائیکلوں کی ریل پیل ہے۔ اے سی، ریفریجریٹرز اور ٹی وی لوگ دھڑا دھڑ خرید […]