محفوظات September, 2007کے
تحریر14th September, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پچھلے کچھ عرصے سے پاکستان میں دومحاذوں پر جنگ ہورہی ہے اور دونوں طرف نقصان بے تحاشا ہورہا ہے۔ ایک محاذ پاکستان کی مسلح افواج اور شمالی علاقوں کے قبائلیوں کے درمیان کھلا ہوا ہے اور دوسرا محاذ کراچی میں سیاسی، طلبا اور لسانی تنظیموں کے درمیان کھلا ہوا ہے۔ پہلے محاذِ جنگ میں جہاں بے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر13th September, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج کل کے دور میں معاشرے میں تبدیلی لانا کسی فرد واحد کے بس کی بات نہیں رہی۔ دنیا سمٹ کر ایک گلوبل گاؤں بن چکی ہے اور میڈیا معاشرے کے اکھاڑ پچھاڑ میں بہت بڑا کردار ادا کررہاہے۔ میڈیا پر چونکہ حکومت کا کنٹرول ہوتا ہے اسلیے حکومتی پلاننگ معاشرے کو سیدھا یا الٹا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر12th September, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج کل اردو لغت میں دھڑا دھڑا انگریزی الفاظ کا اضافہ ہورہا ہے۔ یہ الفاظ نہ صرف ٹی وی مزاکروں میں بولے جارہے ہیں بلکہ اخباروں میں بھی لکھ کر عام کئے جارہے ہیں۔ اگر دیکھا جائے تو تقریباً ہر فقرے میں ایک سے زیادہ انگریزی کے الفاظ ہوتے ہیں۔ یہی نہیں بلکہ خالص اردو […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر11th September, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کل سندھ ہائی کورٹ پر ایم کیو ایم کے ارکان اسمبلی اور عام ووٹرز نے اس وقت چڑھائی کردی جب 12 مئی کے واقعات کے سوموٹو ایکشن کی کاروائی شروع ہونے والی تھی۔ فل بینچ نے صورتحال کو بھانپ کر کاروائی 17 ستمبر تک ملتوی کردی۔ لگتا ہے ایم کیو ایم نے بھی سندھ ہائی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر11th September, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پاکستان کی کرکٹ ٹيم ٹونٹی 20 کرکٹ ورلٹ کپ میں حصہ لینے کیلیے روانہ ہوچکی ہے۔ آئیں اس ٹيم کو یہ ٹورنامنٹ جیتنے کیلیے ایک ناظر ہونے کے ناطے چند مفت مشورے دیں۔ عمران نذیر عمران نذیر سے اوپننگ کرائی جائے کیونکہ اس نے پچھلے میچوں خاصے رن سکور کیے ہیں۔ عمران کو چاہیے کہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر10th September, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پاکستان کیا دنیا کے کسی بھی ملک میں ملک بدری کا قانون نہیں ہے، ہاں اگر کسی ملک کا شہری دوسرے ملک میں غیرقانونی طور پر رہائش پذیر ہو تو اسے حکومت ملک بدر کرکے اپنے ملک واپس بھیج دیتی ہے۔ اسی طرح کی ملک بدری کا سامنا پچھلے چند سالوں سے پاکستانی شہریوں کو امریکہ میں کرنا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر9th September, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
نیت میں کھوٹ کے کئی لطیفے مشہور ہیں۔ کل ایک محفل میں کچھ نئے لطیفے سنے، سوچا دوستوں کیساتہ نیٹ پر بھی شیئر کریں۔ پچھلے دنوں ریڈر میگزین نے ایک سروے کیا۔ انہوں نے ایک آدمی ہر شہر میں مقرر کیا جنہیں تیس سیل فون دیے اور لوگوں کی ایمانداری ٹیسٹ کرنے کیلیے بھیج دیا۔ ہر […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر8th September, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جب سے لال مسجد کا آپریشن مکمل ہوا ہے لال مسجد کو ایک دفعہ نمازیوں کیلیے کھولا گیا مگر جب نمازیوں نے لال مسجد کو دوبارہ لال کرنا شروع کیا تو حکوت کو دوبارہ لال مسجد کو بند کرنا پڑا۔ تب سے مسجد تزئین و آرائش کے بعد بند پڑی ہے اور لال مسجد کے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر7th September, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
نو مارچ سے پہلے تمام حکومتی کام حکمرانوں کی مرضی سے ہو رہے تھے۔ خاص کر چوہدری پرویز الٰہی اپنے پانچ سالہ دور کی کارکردگی کی بنا پر اونچی ہواؤں میں اڑ رہے تھے۔ چند ماہ سے وہ پنجاب کے کونے کونے میں جلسے منعقد کررہے تھے جن میں لوگ جوک در جوک حکومتی مسلم […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر6th September, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
تنظیم دفاع برائےانسانی حقوق کی بانی اور روح رواں مسز آمنہ مسعود جنجوعہ نے کل بے قابو ہو کر سپریم کورٹ میں عدالت کے باہر رونا پیٹنا شروع کردیا اور بین کرنے لگی۔ وہ کہ رہی تھیں کہ ان کا شوہر تین سال سے غائب ہے اور کوئی بھی اسے بازیاب کرانے میں ان کی مدد […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر6th September, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
چھ سمتبر 1987 کے دن پروین شاکر نے جو نظم لکھی وہ آج کے حالات پر بھی صادق آتی ہے۔ 1987 میں جنرل ضیاء کی حکومت تھی اور آج جنرل مشرف کی حکومت ہے۔ اے خدا! میرے پیارے سپاہی کی تلوار میں زنگ لگنے لگا ہے اذانوں سے پہلے جو بیدار ہوتے تھے اب دن […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر5th September, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
خودکش حملہ آور اتنے آزاد ہوچکے ہیں کہ ان کیلیے اب حساس اداروں کی بسوں میں گھسنا یا بم رکھنا کوئی مشکل نہیں رہا۔ کل راولپنڈی ميں ایک دفاعی ادارے کی بس میں اور پھر آر آے بازار یعنی چھاؤنی میں دھماکوں نے یہ ثابت کردیا ہے کہ حکومت خودکش حملہ آوروں کے آگے بے بس ہے۔ حکمران […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر4th September, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہے۔گوانتاناموبے کے قیدیوں کی شاعری ایک امریکی وکیل مارک فیلکوف نے حال ہی میں ایک کتاب ’Poems from Guantanamo‘ یعنی گوانتاناموبے کی نظمیں شائع کی ہے۔ بحرین سے تعلق رکھنے والے قیدی جمعہ الدوساری لکھتے ہیں : لے جاؤ میرا لہو میرا کفن بھی لے جاؤ میری ہڈیاں بھی بچی ہیں تو وہ بھی لے جاؤ قبر […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر3rd September, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پاکستان میں سیاسی شطرنج کی بساط بچھائی جاچکی ہے اور مہروں نے چالیں چلنا شروع کردی ہیں۔ اس کھیل میں ہر کسی کو اپنی اپنی پڑی ہوئی ہے اور کسی کو پاکستان کی پرواہ نہیں ہے۔ آئیں ان مہروں کی چالوں کا جائزہ لیں اور اندازہ لگائیں کہ کون بادشاہ کو کیسے شہ دے گا […]
پڑھنا جاری رکھیے