محرم کے شروع ہوتے ہی شادیوں کا سلسلہ ایک ماہ کیلیے منقطع ہو گیا۔ محرم سے پہلے پتہ نہیں کیوں شادیوں کا تانتا بندھ جاتا ہے۔ کیا پورے سال میں یہی مہینہ ہمیں شادیوں کیلیے ملتا ہے۔ شادیوں کے اخراجات اب کافی بڑھ چکے ہیں۔ کچھ عرصہ قبل ہم نے والدین کی شادی کے وقت […]

پڑھنا جاری رکھیے