منظرنامہ والوں نے آخرکار اردو بلاگ ایوارڈ 2008 کے نتائج کا اعلان کر ہی دیا جس میں ہمیں فعال ترین بلاگ کا ایوارڈ ملا۔ ویسے یہ ایوارڈ کوئی اتنا اہم نہیں ہے کیونکہ لکھ سب سکتے ہیں جیسا کہ ہم لکھ رہے ہیں مگر خوبصورت اور دیکھ بھال کر لکھنا ہر کسی کا کام نہیں […]

پڑھنا جاری رکھیے