ساری دنیا اور بالخصوص اسلامی ممالک کے مسلمانوں نے اسرائیل کے غزہ پر حملے پر احتجاج کیا مگر اس کا کوئی  اثر نہیں ہوا۔ اقوام متحدہ نے جنگ بندی کی قرارداد منظور کی مگر عراق کی طرح اس قرارداد پر کسی نے زبردستی عمل کرانے کی کوشش نہیں کی اور نہ ہی قرارداد پر عمل […]

پڑھنا جاری رکھیے