ہم پاکستان میں پراپرٹی کا بزنس بھی کرتے ہیں اسلیے اس پر تھوڑی بہت نگاہ رہتی ہے۔ جنرل مشرف کے دور میں جو عروج پراپرٹی کے بزنس کو ملا اس میں پراپرٹی مافیا نے بہت مال بنایا۔ جب یکدم یہ مافیا اپنا مال سمیٹ کر دبئی چلا گیا تو پھر پاکستان میں پراپرٹی کے بزنس […]

پڑھنا جاری رکھیے