آج پاکستان سپر 8 کا دوسرا میچ نیوزی لینڈ سے ہار کر تقریبا ٹونٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہو گیا۔ آج آفریدی نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو بیٹنگ دینے کا اچھا فیصلہ کیا۔ میچ تب تک پاکستان کے حق میں رہا جب تک عبدالرحمان آخری بال پر اونچا شاٹ کھیل کر آوٹ […]

کل وال سٹریٹ نیویارک سٹاک ایکسچینج کو ہم کمپیوٹر پر واچ کر رہے تھے کہ اچانک کیا دیکھتے ہیں کہ مارکیٹ سینکڑوں پوائنٹ نیچے گرنے لگتی ہے اور دیکھتے ہی دیکھتے دس منٹ میں مارکیٹ جو منفی چار سو پوائنٹ پر تھی منفی نو سو اٹھاونے پوائنٹ پر پہنچ جاتی ہے۔ مگر ابھی ہم اسی […]
فیصل شہزاد نے اس ویک اینڈ پر مین ہیٹن میں گاڑی کے ذریعے جو دھماکہ کرنے کی ناکام اور اوچھی حرکت کی اس کی وجہ سے تمام پاکستانی امریکی شہری پریشان ہیں۔ ابھی تک فیصل شہزاد کا جرم ثابت نہیں ہوا مگر کہتے ہیں کہ اس نے جرم کا اقرار کر لیا ہے۔ بقول اس […]
پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہرا کر اگلے مرحلے کیلیے تقریبا جگہ پکی کر لی ہے۔ آج آسٹریلیا کیساتھ میچ ہے جو انتہائی اہم ہے۔ پاکستان کو اگر یہ ٹورنامنٹ جتنا ہے تو پھر مندرجہ تجاویز پر عمل کرنا ہو گا۔ شاہد آفریدی کو سنبھل کر بیٹنگ کرنا ہو گی۔
انسانی حقوق تنظیم کے سربراہ اور غائب افراد کی بازیابی میں متحرک کردار ادا کرنے والے ریٹائرڈ سکواڈرن لیڈر خالد خواجہ اغوا کے بعد قتل کر دیے گئے۔ خالد خواجہ کو صدر مشرف کی حکومت نے چند روز گرفتار رکھ کر تشدد کا نشانہ بھی بنایا تھا۔ خالد خواجہ نے غائب افراد کی بازیابی کیلیے […]