محفوظات September, 2013کے
تحریر30th September, 2013کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
وزیراعظم نواز شریف نے جب سے حکومت سنبھالی ہے ایک ڈرامہ بازی یہ کی ہے کہ چہرے پر سنجیدگی طاری کر لی ہے تا کہ لوگوں کو معلوم ہو کہ مسائل کا شکار ملک کا وزیراعظم چہرے پر مسکراہٹ نہیں لاتا۔ پتہ نہیں یہ کہاں کی منطق ہے اور وزیراعظم اس ڈرامے بازی سے کونسے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر28th September, 2013کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جب سے مسلم لیگ ن نے حکومتی دالانوں میں قدم رنجاں فرمائے ہیں ہمارے روپے کی قیمت اس طرح گر رہی ہے جیسے گٹر میں پانی گرتا ہے۔ روپے کی قدر میں کمی کا سب سے زیادہ فائدہ ان کو ہوتا ہے جن کی سرمایہ کاری ملک سے باہے ہے جنہوں نے پاکستان کو سود […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر26th September, 2013کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جن لوگوں نے موجودہ حکومت سے خیر کی امیدیں باندھ رکھی تھیں وہ اب خاک میں ملنا شروع ہو گئی ہوں گی۔ مہنگائی بڑی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ پٹرول، بجلی،گیس کیساتھ ساتھ اشیائے خوردونوش کی قیمتیں بڑھی ہیں۔ سپریم کورٹ کی تنبیہ کے باوجود پی پی پی کی سابقہ حکومت کی تقلید کرتے ہوئے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر22nd September, 2013کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
بقول جنگ کے کالم نگار حسن نثار کے ایک گمنام شاعر کی اس نظم کے آج کل سوشل میڈیا پر بڑے چرچے ہیں۔ ہمیں پسند آئی اسلیے سب کیساتھ شیئر کر رہے ہیں۔ کہندے سن خوشحالی آسی ہر مکھڑے تے لالی آسی رونق اڑ گئی چہراں دی جیوے جوڑی شیراں دی ٹیکس روزانہ تنی جاندے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر16th September, 2013کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
نیویارک ٹائمز نے اپنے بارہ ستمبر کے شمارے میں ایم کیو ایم کے مالک الطاف حسین کے بارے میں حیران کن انکشافات کیے ہیں۔ اخبار رپورٹ کا آغاز اس طرح کرتا ہے۔ “الطاف حسین بیس سال سے انگلینڈ میں پرتعیش سٹائل کے حصار میں ایک خوفناک پاکستانی سیاست چلا رہے ہیں اور وہاں وہ پاکستانی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر15th September, 2013کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
شاہ زیب کے قاتلوں کو معافی کیا ملی کئی وہشتناک جرائم نے جنم لینا شروع کر دیا۔ پاکستان کے تین شہروں میں یکے بعد دیگرے بچیوں کیساتھ زیادتی کی خبریں میڈیا پر چلنے لگیں۔ یہ تو وہ جرائم ہیں جو میڈیا پر آ گئے، ابھی پتہ نہیں روزانہ کتنے جرائم ہوتے ہیں جن پر لوگ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر11th September, 2013کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
شاہ زیب کے قاتل کو اس کے ورثاء نے معاف کر دیا ہے اور یہ بحث میڈیا پر چل پڑی ہے کہ شاہ زیب کے والدین نے کیوں شاہ زیب کا قتل معاف کیا؟ ابھی تک جتنے شاہ زیب کے والد نے انٹرویو دیے ہیں وہ کہتے تو یہی ہیں کہ انہوں نے اپنے بیٹے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر11th September, 2013کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ایکسپریس اخبار کی دوسری عالمی اردو کانفرنس 12 اور 13 اکتوبر کو لاہور میں ہو رہی ہے۔ ہمارے بلاگر دوستوں کے پاس اگر وقت ہو تو وہ ایکسپریس اخبار والوں سے رابطہ کر کے اس کانفرنس میں شرکت کی کوشش کریں۔ یہ کانفرنس چونکہ اردو زبان کے فروغ کیلیے منعقد ہو رہی ہے اسلیے اردو […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر9th September, 2013کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ایکپریس کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کے پیر اعجاز ان کی رخصتی پر ان کی گاڑی کے چکر لگا کر دم پڑھتے رہے، ان کی گاڑی کے جھنڈے پر پھونکیں مارتے رہے۔ توہم پرستی کی یہ انتہا ہے۔ مگر آصف زرداری کو یاد رکھنا چاہیے کہ اگر کوئی بابا بینظیر کو لمبی زندگی نہیں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر8th September, 2013کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جس نے بینظیر ماری کرپشن کی لایا بیماری بڑھایا قرضہ سرکاری بیشرمی کی لاش بھاری سابق صدر آصف زرداری میاوؤں سے لگائی باری دہشتگردی سے قوم ماری بیوی، ملک سے غداری لوڈشیڈنگ کا ہے شکاری سابق صدر آصف زرداری بتیسی سے کرے عیاری مفاد پرستی اس کی دلاری پی پی اس کی وجہ سے ہاری […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر7th September, 2013کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
حضرت موسیٰ نے جب بنی اسرائیل کو جنگ کرنے کا حکم دیا تو انہوں نے کہا خدا تمہارا رب ہے تم اکیلے ہی اس کیلیے جنگ لڑو۔ ہم کیوں اپنی جانیں گنوائیں۔ یہی حال آج کے مسلمان ممالک کا ہے۔ شام کو سبق سکھانے کی باری آتی ہے تو مسلمان ممالک مغربی ممالک کی طرف […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر6th September, 2013کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
چھ ستمبر کی جنگ میں شہید ہونے والوں کی قبروں پر آج بھی پھول چڑھائے جا رہے ہیں اور فاتح خوانی کی جا رہی ہے مگر ان جوانوں کی شہادت کو کسی نے یاد نہیں کیا جو پچھلے بارہ سال سے دہشت گردی کی جنگ میں شہید ہوئے۔ نہ کسی کو نشان حیدر ملا اور […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر4th September, 2013کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
وزیراعظم نواز شریف نے کراچی میں آل پارٹیز کانفرنس میں اپنے سنجیدہ رہنے کا راز یہ بتایا کہ جب پاکستان جل رہا ہو تو پھر ان کے چہرے پر مسکراہٹ کیسے آ سکتی ہے۔ ہمارے خیال میں وزیراعظم نے فلسفی بننے کی ناکام کوشش ہے اور بہت ہی بھونڈی حرکت ہے۔ ایسی باتوں سے مسائل […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر1st September, 2013کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
مسلم لیگ ن کی حکومت نے آتے ہی بجلی اور گیس چوروں کی پکڑ دھکڑ شروع کر دی ہے اور ہم اس مہم کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔ مگراس مہم کی سو فیصد کامیابی کیلیے مسلم لیگ ن کی حکومت کو مندرجہ ذیل اقدامات کرنا ہوں گے۔ گیس اور بجلی چوری کی اس مہم میں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر1st September, 2013کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جب سے پاکستان بنا ہے فوج نے کئی بار معمولی سی باتوں پر سول حکومتوں پر شب خون مارے ہیں۔ مگر جب سنجیدہ مسائل پر اپنا دباؤ بڑھانے کا موقع آتا ہے تو فوج کی خاموشی دیدنی ہوتی ہے۔ چلیں مان لیا کہ کراچی کو فوج کے حوالے کرنا جمہوری اقدام نہیں ہے مگر فوج […]
پڑھنا جاری رکھیے