ذوالفقار علي بھٹو کي آج سالگرہ منائي جارہي ہے۔ بھٹو ايک ذہين اور چالاک سياستدان تھے مگر آخر ميں خود پر حد سے زيادہ اعتماد کي وجہ سے اپني زندگي سے ہاتھ دھو بيٹھے۔ انہيں آخر دم تک يہي يقين رہا کہ جنرل ضياء انہيں پھانسي نہيں لگا سکيں گے۔ مگر جنرل ضياء جو […]

پڑھنا جاری رکھیے