راولپور کے نواح میں ایک چھوٹا سا گاؤں جھونکاوالی کے نام سے مشہور ہے۔  1943 میں اس گاؤں کی آبادی پندرہ سو افراد پر مشتمل تھی۔ گاؤں کا جاگیردار رحمت داد وہاں کا نمبردار تھا اور باقی سارے لوگ اس کے مزارعے تھے۔ لوگوں کی اکثریت چونکہ مسلمان تھی اسلۓ سب سے بڑی عبادت گاہ وہاں پر جامع مسجد تھی۔ اس […]

پڑھنا جاری رکھیے