آجکل پاکستان کے سياسي مستقبل کي باتيں ہورہي ہيں اور ہر کوئي اپني سمجھ کے مطابق پيشين گوئياں کر رہا ہے۔ ہم چونکہ علمِ نجوم سے واقفيت نہيں رکھتے اسلۓ ہم پيشين گوئيوں کي بجاۓ قياس آرائياں کريں گے۔ جنرل صدر مشرف اور اس کے اتحاديوں کي خواہش ہے کہ ان کا سيٹ اپ چلتا رہے […]

پڑھنا جاری رکھیے