وردی   کے  زو ر پر  وہ سیاست کرتےہیں، کمال کرتے ہیں پہنے بھیڑیئے بکرے کی کھال پھرتے ہیں، کمال کرتے ہیں اپنے ہی گھر  کو  جلا  کر  پکائیں ہنڈیا  ضمیر  فروشی  کی پھر اسی سے پیٹ کا دوزخ بھرتے ہیں، کمال  کرتے  ہیں یہ اسمبلی، یہ سینٹ  ہیں  قائم  بس  دکھاوے   کے  لئے  صدارتی احکامات ہی قانون […]

پڑھنا جاری رکھیے