چند روز قبل جنرل صدر پرویز مشرف نے ایک جلسے میں خطاب کرتے ہوۓ عوام کو تنبیہ کی کہ اگر انہوں نے روشن خیالوں اوراعتدال  پسندوں کو کامیاب نہ کرایا تو آگے اندھیرا ہی اندھیرا ہے۔ اگر پرویز صاحب اس اندھیرے کی وضاحت فرما دیتے تو آج ہمیں یہ تحریر نہ لکبھنی پڑتی۔ اندھیرے کئ […]

پڑھنا جاری رکھیے