اخبار میں یہ تصویر دیکھی تو یار دوستوں نے اس کے عنوان تجویز کرنے شروع کردیۓ۔ ہم نے انہیں بہت کہا کہ یہ شریف لوگ عمرہ کی سعادت حاصل کررہے ہیں مگر وہ ماننے کو تیار ہی نہیں تھے۔ انہوں نے دیکھتے ہی دیکھتے کئی عنوان تجویز کرکے اپنے دل کی بھڑاس تو نکال لی مگر کسی کا کچھ […]

پڑھنا جاری رکھیے