کچھ روز سے پاکستانی سیاست میں ایک عجیب قسم کی کھچڑی پک رہی ہے اورمہنگائی کے مارے عوام صرف آس لگائے بیٹھے ہیں کہ کب وہ اس کھچڑی سے بھوک مٹائیں گے۔ بیچاروں کو یہ معلوم نہیں کہ یہ کھچڑی صرف ایلیٹ کلاس کیلیے ہے۔  انہیں صرف بچا کھچا ملے گا اور وہ بھی ان پلیٹوں کو […]

پڑھنا جاری رکھیے