ہم سب کو اب بھی یاد ہوگا جب بھٹو دور میں لوگ محنت مزدوری کیلیے یو اے ای جانے لگے اور پاکستان کے ہر گاؤں میں بھی خوشحالی کا دور آیا۔ جب وہ چھٹي گزارنے پاکستان آتے تو ان کا سارا خاندان ان کے استقبال کیلیے ایئرپورٹ پہنچا ہوتا تھا۔ لوگوں نے جی بھر کر مال کمایا اور اپنے گھر ٹی وی، فریج، […]

پڑھنا جاری رکھیے