آج کا دن اپنی زندگی کے مایوس ترین دنوں میں سے ایک تھا۔ آج کے دن بہت سارے نئے ریکارڈ بنے۔ آج کا دن پاکستان کی زندگی میں مزید چند عبرتناک لمحے چھوڑ گیا۔ تاریخ داں آج کے دن کا ذکر اپنی کتابوں میں کئے بغیر نہ رہ سکیں گے۔ آج کے دن ایک حاضر سروس جنرل […]

پڑھنا جاری رکھیے