ہمارا ایک کلاس فیلو کیڈٹ کالج سے ایف ایس سی کرکے چوہدری عابد کے نام سے یونیورسٹی میں داخل ہوا مگر بعد میں عابد بدتمیز کے نام سے مشہور ہوا۔ اس کا نام بدتمیز کیوں پڑا اس کا ذکر پھر کبھی سہی۔ شروع میں توعابد نے خوب پڑھائی کی مگر تعلیم کے دوسرے سال اس نے سینئرز […]

پڑھنا جاری رکھیے