جنرل مشرف 28 نومبر 2007 کو فوج کی 44 سالہ نوکری کے بعد ریٹائر ہوئے اور اگلے دن انہوں نے سول صدر کی حيثیت سے حلف اٹھا لیا۔ صدر جنرل مشرف نو سال تک چیف آف سٹاف کے عہدے پر قائم رہے۔ اس سے پہلے ہم سابق وزیراعظم شوکت عزیز کے کارنامے گنوا چکے ہیں […]
جنرل مشرف 28 نومبر 2007 کو فوج کی 44 سالہ نوکری کے بعد ریٹائر ہوئے اور اگلے دن انہوں نے سول صدر کی حيثیت سے حلف اٹھا لیا۔ صدر جنرل مشرف نو سال تک چیف آف سٹاف کے عہدے پر قائم رہے۔ اس سے پہلے ہم سابق وزیراعظم شوکت عزیز کے کارنامے گنوا چکے ہیں […]
کسی نے یہ ڈاکومنٹری بنا کر گوگل اور دوسری ویڈیو شیئرنگ سائٹس پر اپ لوڈ کی ہے جو دیکھنے اور سننے کے قابل ہے۔ آپ دیکھ کر فیصلہ کیجئے کہ کتنا سچ ہے اور کتنا جھوٹ۔ اس طرح کی دھماکے دار ویڈیو بنانے والے پروڈیوسر کا نام اصلی ہو ہی نہیں سکتا۔ لیکن قیاس یہی کیا گیا […]
پاکستان میں نو برس کے بعد 28 نومبر 2007 کو آرمی چیف کے عہدے پر نئے فوجی سربراہ کی تقرری عمل میں لائی گئی اور جنرل اشفاق پرویز کیانی نے پاک فوج کے چودہویں آرمی چیف کی حیثیت سے اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھالی ہیں۔ پاکستان میں آرمی چیف کا عہدہ ہمیشہ سے پرکشش اور انتہائی […]
ایوان صدر وچ سجا دتی اے شیروانی دے اندر چھپا دتی اے لوکاں نوں دھوکھا دین لئی چاچے وردی لاہ دتی اے جنرل مشرف نے آج فوج کی کمانڈ جنرل اشفاق کیانی کے سپرد کرتے ہوئے پاکستان سے زیادہ فوج کے ادارے کی تعریف کی۔ ان کا کہنا تھا کہ فوج ہے تو پاکستان ہے۔ حالانکہ حقیقت اس […]
امریکہ کے کہنے پر امریکی شہر اناپولس میں مڈل ایسٹ کانفرنس آج منعقد ہو رہی ہے جس میں چالیس سے زائد ممالک اور مختلف تنظیمیں حصہ لے رہی ہیں اور ان میں پاکستان کے خارجہ سیکریٹری بھی شامل ہیں۔ عرب تجزیہ نگار اس کانفرنس سے کوئی زیادہ امیدیں نہیں رکھتے۔ بقول ان کے اس کانفرنس […]
آج کل انتخابات کا دور ہے اور ہر کوئی اگلی حکومت حاصل کرنے کی کوششوں میں لگا ہوا ہے۔ سیاست کا یہ کھیل بغیر کسی اصول و ضوابط کے کھیلا جارہا ہے اسلیے شاید اس کے نتائج سے ہم پاکستانیوں کو کوئی فائدہ نہ ہوسکے۔ بہرحال آئیں اس کڑے وقت میں صرف خیالی گھوڑے دوڑا کر اپنے آئیڈیل […]
یہ 2007 کا سال پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ٹونٹی 20 کرکٹ کے نئے فارمیٹ کی طرح بہت ہیجان خیز رہا۔ اس سال سیاست کے تمام کرداروں نے اتنے اتار چڑھاؤ دیکھے کہ ایسے لگتا ہے جیسے ہم کوئی فلم دیکھ رہے ہوں اور فلم بھی ایسی جس کے اینڈ کا کسی کو پتہ نہ ہو۔ […]
ایک روز قبل حلف زدہ سپریم کورٹ نے حق نمک ادا کرتے ہوئے جنرل کو صدارتی انتخاب کیلیے اہل قراد دے دیا اور آج جنرل کی لگائی ہوئی ایمرجنسی کو جائز قرار دے کر ان کے احسانوں کا بدلہ بھی چکا دیا۔ جیسا کہ ہم پہلے لکھ چکے ہیں جنرل صاحب کا آخری مکہ وہ نہیں […]
علامہ اقبال کی نظم جواب شکوہ کے چند اشعار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاتہ بے زور ہیں، الحاد سے دل خوگر ہیں امتی باعث رسوائی پیغمبر ہیں بت شکن اٹھ گئے باقی جو رہے بت گر ہیں تھا ابراہیم پدر تو پسر آزر ہیں بادہ آشام نئے، بادہ نیا، خم بھی نئے حرم کعبہ نیا، بت بھی نئے، تم […]
ہم چونکہ ایسے طبقہء فکر کے سائے تلے جوان ہوئے جو اسلامی جماعت کو وہابیوں کی جماعت کہا کرتا تھا اسلیے ہماری دوستی تو جمیعت کے دوستوں سے رہی مگر ہم جمیعت سے دور ہی رہے۔ جب ہم یونیورسٹی میں پہنچے تو وہاں بھی اینٹی جمیعت یعنی مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کی طرف ہمارا جھکاؤ رہا۔ […]
ایک طرف حکومت چاہتی ہے کہ ایمرجینسی کے سائے تلے حزب اختلاف کے سرکردہ رہنماؤں کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے بٹھا کر اور میڈیا پر پابندی برقرار رکھ کر جلد سے جلد انتخابات کرا دیئے جائیں تاکہ وہ اپنی مرضی کے نتائج حاصل کر سکے۔ دوسری طرف اپوزیشن ایک مخمصے کا شکار ہے اور وہ ابھی […]
حلف زدہ سپریم کورٹ نے آج ایک جنرل کے ملکی صدارت کی اہلیت کیخلاف دائر تین درخواستیں خارج کردیں۔ ہمارے خیال ميں جسٹس وجیہ الدین اور ڈاکٹرانوارالحق نے درخواستوں کی پیروی نہ کرکے غلط حکمت عملی اپنائی۔ یہ درست ہے کہ جسٹس وجیہ الدین نے نئے حلف زدہ ججوں کو ماننے سے انکار کیا مگر یہ حکمت عملی اس شخص کو اپنانی […]
اسی ہفتے گورنر پنجاب خالد مقبول جو خود ریٹائرڈ جنرل ہیں سے بی بی سی کے نامہ نگار نے فوج کی غیرمقبولیت پر بات کی ۔ انہوں نے جنرل صاحب سے سوال کیا کہ کیا وجہ ہے کہ “اے وطن کے سجیلے جوانو” لکھنے والا شاعر اب “چاچا وردی لاندا کیوں نئیں” لکھنے پر مجبور […]
جنرل صاحب نے اس سے پہلے ٹی وی پر قوم کے سامنے وعدہ کیا کہ وہ 31 دسمبر 2004 کو وردی اتار دیں گے لیکن وعدے سے مکر گئے۔ کہنے لگے وہ تو زبانی وعدہ تھا انہوں نے لکھ کر تھوڑا ہی دیا تھا۔ یہ الگ بات ہے کہ شاید ایم ایم اے کیساتھ ان کا معاہدہ صرف […]