یہ 2007 کا سال پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ٹونٹی 20 کرکٹ کے نئے فارمیٹ کی طرح بہت ہیجان خیز رہا۔ اس سال سیاست کے تمام کرداروں نے اتنے اتار چڑھاؤ دیکھے کہ ایسے لگتا ہے جیسے ہم کوئی فلم دیکھ رہے ہوں اور فلم بھی ایسی جس کے اینڈ کا کسی کو پتہ نہ ہو۔ […]

پڑھنا جاری رکھیے