کسی نے کیا خوبصورت شعر کہا ہے میں نے تو یونہی خاک میں پھیری تھی انگلیاں دیکھا   جو غور  سے  تیری  تصویر  بن  گئی اس شعر کی طرح ہمارا بھی آج یونہی لکھنے کا ارادہ بنا ہے کیونکہ آپ کو معلوم ہے کہ مایوسی اور ڈیپریشن میں کچھ کرنے کو جی نہیں چاہتا اور آدمی یونہی ادھر […]

پڑھنا جاری رکھیے