جنرل صاحب نے اس سے پہلے ٹی وی پر قوم کے سامنے وعدہ کیا کہ وہ 31 دسمبر 2004 کو وردی اتار دیں گے لیکن وعدے سے مکر گئے۔ کہنے لگے وہ تو زبانی وعدہ تھا انہوں نے لکھ کر تھوڑا ہی دیا تھا۔  یہ الگ بات ہے کہ شاید ایم ایم اے کیساتھ ان کا معاہدہ صرف […]

پڑھنا جاری رکھیے