کل ہم آری ٹی وی پر وکلاء پر پولیس تشدد ہوتے دیکھ نہ پائے اور ہم نے آنکھیں موند لیں۔ آنکھیں بند کرنے کی دیر تھی کہ ہم تصوراتی فرشتے کے پروں پر سوار ہو کر ایک نئی دنیا میں پہنچ گئے۔ تصوراتی دنیا میں ہم کیا دیکھتے ہیں کہ ایک بادشاہ نے اپنے قاضی کو […]

پڑھنا جاری رکھیے