پچھلے چند روز سے ملک کے حالات تیزی سے بدل رہے ہیں۔ جیسے سوات میں جنگ چھڑ گئی، راولپنڈی کے حساس علاقے میں خود کش حملہ، سپریم کورٹ نے چیف جسٹس کیساتھ بدسلوکی کرنے والوں کو سزا سنا دی، گمشدہ افراد کی بازیابی کیلیے سپریم کورٹ کی کوششوں سے حکومت کی اکتاہٹ، جنرل مشرف کے […]