ایک طرف حکومت چاہتی ہے کہ ایمرجینسی کے سائے تلے حزب اختلاف کے سرکردہ رہنماؤں کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے بٹھا کر اور میڈیا پر پابندی برقرار رکھ کر جلد سے جلد انتخابات کرا دیئے جائیں تاکہ وہ اپنی مرضی کے نتائج حاصل کر سکے۔ دوسری طرف اپوزیشن ایک مخمصے کا شکار ہے اور وہ ابھی […]

پڑھنا جاری رکھیے