شوکت عزیز کے ریکارڈ شوکت عزیز صاحب کی جمہوری حکومت آج فوجی بوٹوں تلے اپنے پانچ سال پورے کررہی ہے۔ شوکت عزیز پاکستان کے ایک ایسے وزیراعظم ہیں جنہوں نے اپنے دورحکومت میں کئی ریکارڈ قائم کئے۔  وہ دوہری شہریت رکھتے ہیں۔ ان کے پاس امریکہ کی بھی سٹیزن شپ ہے معاشیات کا تجربہ رکھنے کے باوجود […]

پڑھنا جاری رکھیے