ایک ہندوستانی مسلمان نے چاہے اپنے کاروبای کی مشہوری کیلیے ہی سہی مگر پاکستان کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کر کے ثابت کیا ہے کہ اب بھی  ہندوستانی مسلمان پاکستان کیلیے ہمدردی رکھتے ہیں۔ آئیں پہلے خط پڑھیں پھر اس پر تبصرہ کریں گے۔ بقلم تنویر عالم قاسمی پاکستان میں ایمرجنسی کے اسباب . […]

پڑھنا جاری رکھیے