ہمارا ایک چھ سالہ بھتیجا اپنی عمر سے کچھ زیادہ ہی ہوشیار ہے اور اس پر یہ محاورہ صادق آتا ہے کہ “ہونہار بروا کے چکنے چکنے پات”۔ پیار سےہم اسے “چکری” کہتے ہیں۔  ایک دن وہ والدین کیساتھ ہمارے گھر آیا ہوا تھا اور ہمارے بچوں کیساتھ ملکر گھر میں اودھم مچا رہا تھا۔ ہم […]

پڑھنا جاری رکھیے