جناب ڈاکٹر عبدالقدیرخان کو گھر میں نظربند ہوئے کل پورے چار سال ہوگئے۔ ان چار سالوں میں ملک کو لوٹنے والے بھگوڑے واپس آگئے، قومی مفاہمتی آرڈیننس کیے ذریعے لٹیروں کے مقدمے معاف کردیے گئے، شوکت عزیز اپنی نوکری پوری کرکے واپس چلے گئے مگر اہل اقتدار اسیرِ پاکستان بابائے پاکستانی ایٹم بم ڈاکٹرعبدالقدیر کی قید […]

پڑھنا جاری رکھیے