امریکہ کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے اسے مسلمان ملکوں میں پزیرائی نہیں مل رہی۔  خاص طور پر اسرائیل کی طرف امریکی جھکاؤ کی وجہ سے مسلمان امریکہ پر ابھی تک مکمل اعتماد نہیں کرتے۔ جس ملک میں آزادنہ انتخابات ہوتے ہیں اس ملک میں امریکہ مخالف سیاسی جماعتیں فتح حاصل کرلیتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ […]

پڑھنا جاری رکھیے