محفوظات January, 2008کے
تحریر31st January, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمارے ایک دوست جو سکول ٹیچر ہیں نے جب اپنی آپ بیتی سنائی تو ہمیں جاوید چوہدری کے سابق وزیر قانون افتخار گیلانی پر لکھے ہوئے دو تازہ کالم یاد آگئے۔ افتخار گیلانی کو پچھلے ہفتے جب اے ایس پی نے اپلائیڈ فار گاڑی چلاتے ہوئے روکا اور کاغذات مانگے تو افتخار گیلانی نے کاغذات دکھانے کی بجائے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر30th January, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہم صدرمشرف کے یورپی دورے کو قومی سرمائے کا ضیاع ہی کہیں گےکیونکہ انہوں نے اس دورے میں نہ تو کوئی تجارتی معاہدہ کیا اور نہ ہی پاکستانیوں کیلیے کوئی رعایت حاصل کی۔ اگر دیکھا جائے تو صدر مشرف نے اپنا دورِ حکمرانی اپنے آقا صدربش کی طرح صرف دہشت گردی کیخلاف جنگ لڑتے ہوئے گزارا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر29th January, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
بقول عبدالستارایدھی کے پہلے انہیں لندن سے ہی جہاز میں بیٹھنے سے روک دیا گیا اور بعد میں امریکی ایمبیسی سے خط لے کر وہ نیویارک آئے جہاں پہلے انہیں آٹھ گھنٹے تک روکا گیا اور پھر انہیں اٹھارہ فروری کو حاضر ہونے کا کہ کر چھوڑ دیا گیا۔ ایدھی صاحب نے یہ بھی بتایا کہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر29th January, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
حبیب جالب نے ایوب دور میں آٹے کی مہنگائی پر کچھ اس طرح طبع آزمائی کہ تھی۔ حبیب جالب سے معذرت کیساتھ ھم نے ایوب کو مشرف سے بدل دیا ہے۔ بیس روپیہ من آٹا اس پر بھی ہے سناٹا بیس گھرانے ہیں آباد اور کروڑوں ہیں ناشاد صدر مشرف زندہ باد
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر28th January, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آن لائن اخبار دی پاکستانی سپیکٹیٹر اب تک بہت سے بلاگرز کے انٹرویو کر چکا ہے۔ کل ہماری باری تھی اور ہمارا انٹرویو بھی انہوں نے لے کر شائع دیا۔ ریکارڈ کیلیے اس انٹرویو کا اردو ترجمہ حاضر ہے۔ اس انٹرویو میں ویسے تو کوئی خاص بات ہے نہیں، بس موجودہ بلاگنگ اور حالات حاضرہ پر اپنے خیالات […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر27th January, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج کے خودغرض سیاستدانوں اور بکاؤ حکمرانوں کے نام ایس ایم ایس:۔ ارے او برائی کے رس گلے گناہ کی برفی بیوفائی کے لڈو مطلبی جلیبی بدمعاشی کے پیڑے جھوٹ کے قلاقند تو بڑا ہی سویٹ ہے رے
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر26th January, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
وقار علی روغانی نے “مشورہ درکار ہے” کے عنوان سے لگتا ہے ہم سمیت کچھ بلاگرز کو ای میل بھیجی اور شائع کرنے کی درخواست کی۔ ہم اسے اپنے بلاگ پر شائع کرنے ہی لگے تھے کہ بلاگر نعمان کے بلاگ پر اسے چھپا ہوا دیکھ لیا۔ اس طرح ہم نے اپنا ارادہ ترک کردیا۔ دوسرے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر23rd January, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پہلے دن کی روداد آپ اس لنک “کینیڈین امریکن جیوری نظام – قسط اول” پر پڑھ سکتے ہیں۔ اس جیوری کی قسمت اچھی تھی کہ ایک ہی دن میں مقدمہ نمٹ گیا وگرنہ شروع میں تو جج نے یہ کہ کر ڈرا دیا تھا کہ یہ مقدمہ دو ہفتے تک چلے گا۔ آج جب جیوررز کو […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر22nd January, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
امریکہ اور کینیڈا کی عدالتوں میں جیوری کا نظام بہت پہلے سے نافذ ہے۔ اس نظام کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ جج کی بجائے مقدمے کا فیصلہ عام پبلک سے چنے ہوئے چھ سے بارہ افراد کرتے ہیں اور جج صرف سزا سناتا ہے۔ اس طرح کرپشن ہونے کے چانسز کم ہو جاتے ہیں۔ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر21st January, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اس موقع پر دولہا کی سالیاں اپنے برادر ان لاء کو جوتیاں اتار کر بیٹھنے پر زور دیتی ہیں، چنانچہ جب وہ جوتیاں اتارتا ہے تو موقع پا کر یہ سالیاں جوتیاں غائب کر دیتی ہیں۔ بعد میں اس جوتی کی واپسی کیلیے دولہا کو منہ مانگی رقم ادا کرنا پڑتی ہے۔ مجھے بتایا گیا کہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر20th January, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
حضرت امام حسین نے یزید کے ہاتھ پر بیت نہ کرکے ظالم کے آگے نہ جھکنے کی جو روایت قائم کی اسے بعد میں بہت کم لوگوں نے اپنایا۔ آجکل تو مسلمانوں کی اکثریت دن تو حضرت امام حسین کی شہادت کا مناتی ہے مگر عملی طور پر یزید کی پیروکار ہے۔ یزید نے حق […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر19th January, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
یہ حکایت سب سے پہلے سابق (؟) صدرپاکستان اوراس پیری میں اپنے عزم سے جوانوں کو حوصلہ دینے والے جسٹس (ر) رفیق تارڑ کے ایک مضمون میں چھپی تھی، بعد میں عطاالحق قاسمی نے اسے کئی بار نقل کیا اور تقریبات میں بھی سنایا۔ ایک طوطا اور طوطی کا گزر ایک ویرانے سے ہوا، وہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر18th January, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
چند ہفتے قبل ہمیں اپنے عزیز جو پنجاب یونیورسٹی میں پروفیسر ہیں نے بتایا کہ یونیورسٹیوں میں حاضر یا ریٹائرڈ جنرلوں کے وائس چانسلر بنائے جانے کیخلاف رکاوٹ کھڑی کردی گئی ہے۔ اب وائس چانسلر صرف اور صرف پی ایچ ڈی ہی ہوا کریں گے۔ اس شرط کو پورا کرنے کیلیے حاضر اور ریٹائرڈ جنرلوں کو […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر17th January, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
نو مارچ کو جب جنرل مشرف نے چیف جسٹس کو غیرفعال کیا اور پھر ردعمل کے طور پر اپنی مقبولیت کھو بیٹھے تو مغربی میڈیا کو جنرل مشرف کے جانے کے بعد ایٹمی اثاثوں کے دہشت گردوں کے ہاتھ لگنے کی فکر ستانے لگی۔ تب سے کوئی بھی دن ایسا نہیں گزرتا جب مغربی میڈیا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر15th January, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
یورپ میں مقیم ایک پاکستانی خاندان کی بیٹی علامہ اقبال میڈیکل کالج میں پڑھتی ہے۔ چند ماہ قبل جب ایک پاکستانی جوڑا پاکستان جانے لگا تو اس فیملی نے انہیں بیٹی کیلے ایک عدد کریڈٹ کارڈ دیا تاکہ وہ پاکستان میں اپنے اخراجات کیلیے اسے استعمال کرسکے اور اس کے والدین بل یورپ میں ادا کرسکیں۔ پاکستان جانے […]
پڑھنا جاری رکھیے