اپریل میں ہم نے اپنی پوسٹ بینظیر – ایک اناڑی اور سست لیڈر میں بینظیر کو اناڑی قرار دیا تھا اور ہمارے خیال میں یہی خرابی ان کی شہادت کا باعث بن گئی۔ بینظیرضیاالحق کی موت کے بعد جب وطن واپس لوٹیں تو وہ ایک ماڈرن عورت نظر آتی تھیں یعنی نہ ان کے سر […]

پڑھنا جاری رکھیے