ہمارے دور میں ایک سے بڑھ کر ایک مخلص اور بےلوث پروفیسر کالج میں موجود تھے۔ آج کل تو بقول ہمارے ایک استاد دوست کے ایک بھی استاد بےلوث اور اپنے پیشے سے پیار کرنے والا نہیں ملتا۔ پروفیسر لطیف کیمسڑی پڑھاتے تھے۔ ایک ان کی رنگت کالی تھی اور دوسرے چین سموکر ہونے کی […]

پڑھنا جاری رکھیے